پنجاب پولیس میں 6 ایس پیز ‘ 26 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے

Jan 02, 2025

لاہور(نامہ نگار)آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے 6 ایس پیز اور 26 ڈی ایس پیز کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ سدرہ خان کو ایس پی انویسٹی گیشن علامہ اقبال ٹاؤن لاہور،شاہد احمد کوایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز ڈویژن لاہور،محمد اکرم خان نیازی کوایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈویژن لاہور،بابر جاوید جوئیہ کوایس پی سیکیورٹی تھری رائے ونڈ،غلام مصطفٰی کو ایس پی آئی اے بی راولپنڈی ریجن،ارسلان زاہد کو ایس پی بٹالین کمانڈر پی سی فور فیصل آباد،محمد منیر بدر کو ڈی ایس پی عیسی خیل میانوالی،رانا نعیم یاسین کو ڈی ایس پی احمد پور جھنگ سیال،ریاض احمد فیاض کو ڈی ایس پی کروڑ پکا لودھراں،عامر حسین کوڈی ایس پی سی آئی اے فیصل آباد،عمران بیگ کو ڈی ایس پی موسی خیل میانوالی،محمد اکرم کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر بھکر،خالد بلال کوڈی ایس پی سی آئی اے ڈی جی خان،ثاقب بٹ کو ڈی ایس پی آئی اے بی سی سی پی او آفس لاہور،ارشد محمود کوڈی ایس پی بٹالین تھری پی سی روالپنڈی،نورین رمضان کو ڈی ایس پی ٹیکنیکل سپیشل برانچ لاہور،بلال احمد خان کو ڈی ایس پی آر آئی بی شیخوپورہ ریجن،شہباز چیمہ کو ڈی ایس پی ایس پی یو لاہور،محمد اکمل کوڈی ایس پی شکر گڑھ نارووال،رضوان خان کو ڈی ایس پی سی آئی اے ملتان،محمد ابراہیم کوڈی ایس پی انویسٹی گیشن تھری گوجرانوالہ،خالد محمود کو ڈی ایس پی چوہا سیدن شاہ چکوال،بشیر احمد کوڈی ایس پی مظفرآباد ملتان،طاہر مجید کو ڈی ایس پی جلال پور ملتان،عدنان احمد کو ڈی ایس پی بھیرہ سرگودھا،مظہر فاروق کوڈی ایس پی آر آئی بی سرگودھا،اظہر حسین شاہ کو ڈی ایس پی سٹی راولپنڈی،افضال شاہ کوڈی ایس پی سول لائنز راولپنڈی،عابد محمود کوڈی ایس پی کہوٹہ راولپنڈی،خالد محمود کو ڈی ایس پی سیکیورٹی راولپنڈی،وسیم فراز کوڈی ایس پی انویسٹی گیشن تھری راولپنڈی،عتیق ڈوگر کوڈی ایس پی جڑانوالہ فیصل آباد تعینات کردیا گیاہے۔

(روز نامہ نوائےوقت)

**************************