حساس علاقوں میں پولیس ڈیوٹی کیلئے21 بلٹ پروف سنگل کیبن ڈالے خرید لیے گئے

Dec 28, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)پنجاب پولیس کے حساس علاقوں میں ڈیوٹی کرنے والے افسران کی حفاظت کے لیے 21 بلٹ پروف سنگل کیبن ڈالے خرید لیے گئے۔پولیس حکام کے مطابق ان تمام ڈالوں کی قیمت 19 کروڑ 20 لاکھ روپے ہے اور ہر ایک ڈالے کی قیمت 91 لاکھ روپے ہے ۔ مزید 52 سنگل اور ڈبل کیبن ڈالے بھی خرید ے جائینگے  ۔

(روز نامہ 92)

***********************