پولیس کے کلاس فور اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب‘گرم کپڑے ‘جیکٹس تقسیم

Dec 27, 2024

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سپیشل برانچ ہیڈ کوارٹرز میں کلاس فور اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب منعقدہوئی جس میں ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب ذوالفقار حمیدنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار حمید نے کلاس فور اہلکاروں میں گرم کپڑے اور جیکٹس تقسیم کیں۔

(روز نامہ نوائے وقت)

***********************