کچہ میں پولیس کاآپریشن‘ 11روز قبل اغواہونے والے دومغوی بازیاب

Dec 23, 2024

رحیم یارخان(سٹی رپورٹر)کچہ میں پولیس کاآپریشن‘ 11روز قبل اغواہونے والے دومغوی بازیاب‘اغوا کارفرار‘ سندھ کے علاقہ اوباڑوسے تعلق رکھنے والے سراج احمد‘ رحمت اللہ کو اغواء کاروں نے صادق آباد جاتے ہوئے کشمورروڈدینوں شاہ کے قریب سے اغواء کرلیاتھا ۔

(روز نامہ جنگ)

***********************