پنجاب پولیس کی کچہ کرمنلزکیخلاف کارروائی،2 مغوی بازیاب،2ملزم گرفتار

Dec 16, 2024

لاہور(کرائم رپورٹرسے)پنجاب پولیس رحیم یار خان نے کچہ کرمنلز کے خلاف کارروائی کے دوران 2 مغوی بیکری مالک عثمان مقبول اور ہندؤ شہری بادشاہ جی کو بازیاب کرواکے اغوا میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔

(روز نامہ جنگ)

***********************