ترقی کیلئے سفارشات طلب

Dec 15, 2024
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دینے کے لیے سفارشات طلب کرلی گئی ہیں۔سی پی او نے مراسلہ جاری کرتے ہوئے 7 آفیشیٹنگ ڈی ایس پیز سمیت 140 انسپکٹرز کی ترقی کے لیے سفارشات مانگی ہیں۔
(روز نامہ جنگ)
*************************