بہاولپور کی نجی سوسائٹی میں گھر سے 05لاشیں برآمد ہونے کا واقعہ

بہاولپور کی نجی سوسائٹی میں گھر سے 05لاشیں برآمد ہونے کا واقعہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آ رپی او بہاولپور سے واقعہ کی رپورٹ طلب۔
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بہاولپور کی نجی سوسائٹی میں گھر سے 05لاشیں برآمد ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔آئی جی پنجاب نے ڈی پی او بہاولپور کو واقعہ کی ہر پہلو سے تفتیش کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ ملزمان کو جلداز جلد گرفتار کرکے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ آئی جی پنجاب نے ہدایت کی کہ لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
 
 

(ہینڈ آؤٹ  نمبر1195)

سیدمبشر حسین

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

***************************

Press Release Date: 
Tuesday, December 3, 2024