Nov 28, 2024
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہاہےکہ سموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر زیروٹالرنس ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبہ بھر میں 8 مقدمات درج کئے گئے، 376 افراد کو تقریبا 6 لاکھ روپے سے زائد جرمانے کئے اور 31 کو وارننگ جاری کی ۔ فصلوں کی باقیات جلانے کی 5 اوراینٹوں کے بھٹوں کی 4 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔
(روز نامہ جنگ)
****************************
