چائلڈ پروٹیکشن بیورو،پنجاب پولیس میں ایم او یو پر دستخط

Oct 18, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور پنجاب پولیس کے مابین باہمی تعاون کے فروغ کیلئے ایم او یو پر دستخط ہو گئے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد کی آئی جی پنجاب  ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات ہوئی، آئی جی پنجاب   اور چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن  نے باہمی تعاون کے فروغ کے لئے ایم او یو پر دستخط کئے۔

(روز نامہ پاکستان)

*********************