Oct 17, 2024
لاہور (جنگ نیوز)لاہور میں طالبہ سے زیادتی کا دعویٰ کرنے والے ٹک ٹاکر وکیل نےافواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں شروعہوتے ہیں اچانک اپنا مؤقف بدل لیا ہے، لیکن اس کی یہ کوشش کسی کام نہ آئی اور اسے گرفتار کرلیا گیا۔
(روز نامہ جنگ)
*********************