Oct 10, 2024
رائم رپورٹر)رواں مالی سال میں 2 لاکھ یونفیارم کی خریداری کی جائے گی۔آئی جی پنجاب کی لوجسٹک برانچ نے یونفیارم کی خریداری کا عمل شروع کر دیا۔ خریداری کے لیے فرموں کی پری کوالیفکیشن کر لی گئی۔یونیفارم کی خریداری کے لیے ڈی آئی جی کی سربراہی میں ایک کمیٹی بنا دی گئی ہے ۔کمیٹی یونیفارم کے کپڑے کی کوالٹی اور معیار کی جانچ پڑتال کے بعد یونیفارم کی خریداری کر ے گی۔
(روز نامہ دنیا)
*************************