Oct 10, 2024
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)محکمہ داخلہ پنجاب نے چینی باشندوں کی سکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے چینی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے تین ٹیوٹا ہائی ایس بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا ، خریداری کیلئے فنڈز فراہم کرنے کی سمری محکمہ خزانہ کو ارسال کر دی گئی ۔
(روز نامہ جنگ)
**********************