آئی جی پنجاب نے راولپنڈی میں زخمی پولیس اہلکاروں کی رپورٹ طلب کرلی

Sep 30, 2024

راولپنڈی (خبر نگار)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی میں زخمی پولیس اہلکاروں کی رپورٹ طلب کر لی ،احتجاج سے نمٹنے اور سرکاری و نجی املاک کی حفاظت پر پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔ آئی جی نے کہا کہ پولیس کی ترجیح ہمیشہ ریاست کی رٹ کوبرقرار رکھنا ہے ۔

(روز نامہ دنیا)

************************