ایس ایچ او ز سے خصوصی اختیارات کے تحت کارروائیوں کی تفصیل طلب

Sep 28, 2024

انون میں ایس ایچ او زکو دی گئی طاقت کےاستعمال کی تفصیلات طلب کر لی گئیں ۔ ضابطہ فوجداری میں ایس ایچ او کو دفعہ 169،496،497 کے تحت بے پناہ اختیارات حاصل ہیں ۔سابق آئی جی امجد جاوید سلیمی نے 2019 میں ایس ایچ اوز کو اپنے اختیارات استعمال کاحکم دیا تھا۔موجودہ آئی جی پنجاب نے بھی تینوں دفعات کے تحت کارروائیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔صوبہ بھر کے تمام اعلیٰ پولیس افسران کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔

*************************