Sep 21, 2024
لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) پنجاب پولیس میں بھرتی ہونے والے کانسٹیبلز کی ٹریننگ کا آغاز 2 اکتوبر سے ہو گا ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کانسٹیبلز کو ٹریننگ سنٹر بھجوانے کے لئے سی سی پی او لاہور ،آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو ہدایت کر دی ۔
(روز نامہ جنگ)
**********************