Sep 19, 2024
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) پنجاب پولیس کےسپیشل آپریشن سیل نے ایک اور اہم کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم اشتہاری یاسر اقبال کو انٹرپول کی مدد سے عمان سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا۔اشتہاری ملزم یاسر اقبال نے 2008 میں علی پور چٹھہ میں شہری کو قتل کیا۔
(روز نامہ جنگ)
*********************
