Sep 10, 2024
فیصل آباد میں تحقیقات کے دوران ڈکیتی اور خاتون سے زیادتی کا الزام جھوٹا ثابت ہوا ہے۔ سی پی او کامران عادل کے مطابق ملت ٹاؤن میں ڈکیتی اور خاتون سےزیادتی کے الزام کی تحقیقات کی گئیں جس میں یہ واقعہ جھوٹا ثابت ہوا ہے۔
(روز نامہ جنگ)
**********************