ڈی ایس پی اور ایس پی رینک پر ترقیوں کیلئے اجلاس رواں ماہ ہوں گے

Sep 10, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ڈی ایس پی سے ایس پی اور انسپکٹر سے ڈی ایس پی رینک پر ترقیوں کے لئے اجلاس رواں ماہ ہوں گے۔ پولیس حکام کے مطابق رواں سال بھی 3500 سے زائد افسران و ملازمین کو ترقیاں دی جائیں گی۔

(روز نامہ جنگ)

**********************