پنجاب کانسٹیبلری کے جوانوں کے لفٹ لینے پر پابندی عائد

Sep 07, 2024

پی ایچ پی کےبعدپنجاب کانسٹیبلری کےجوانوں کو بھی لفٹ لینے سےروک دیا گیا ۔  پنجاب کانسٹیبلری کے افسران و اہلکاروں کے لفٹ لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔  کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری نے حکم نامہ جاری کر دیا، جس کے مطابق جی ٹی روڑ ،موٹروے پرگاڑیاں روک کر لفٹ لینے والوں کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی ہوگی، افسران و اہلکار شاہراہوں پر گاڑیاں روک کر لفٹ لیتے نظر آتے ہیں ۔ آئندہ گاڑیاں روک کر لفٹ لینے والوں کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی ہوگی ۔ 

(روز نامہ سٹی 42)

***********************