سی ٹی ڈی کے 4 افسرتبدیل

Sep 05, 2024

اہور(کر ائم رپو رٹرسے)آئی جی پنجاب نے4 افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صہیب اشرف کو ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن سی ٹی ڈی، علی وسیم گجر کو ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی لاہور ، فراز احمد کو ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی گوجرانوالہ جبکہ شمس الحق کو ایس پی انویسٹیگیشن سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر تعینات کردیا گیا۔

(روز نامہ جنگ)

**********************