سنٹرل پولیس آفس: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت رات گئے اہم ویڈیو لنک اجلاس،
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ، ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن پنجاب، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب، ایم ڈی سیف سٹیز اتھارٹی،ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب، اے آئی جی آپریشنز پنجاب اجلاس میں موجود،
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں رات گئے اہم ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا جس میں سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ، ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن پنجاب، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب، ایم ڈی سیف سٹیز اتھارٹی،ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب اور اے آئی جی آپریشنز پنجاب اجلاس میں موجودتھے جبکہ تمام آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی،آئی جی پنجاب نے کی پرفارمنس انڈیکیٹرز KPIs کے تحت تمام ریجنز اور اضلاع کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
(ہینڈ آؤٹ نمبر816)
سیدمبشر حسین
ڈائریکٹر پبلک ریلیشن
پنجاب پولیس
***************************
Press Release Date:
Monday, August 19, 2024