Aug 19, 2024
لاہور(کرائم رپورٹر سے)سی پی او گوجرانوالہ رانا ایاز سلیم کی نگرانی میں پولیس نے آن لائن آرڈرہوم ڈلیوری اور پارسلز میں سپلائی ہونے والی105کلو منشیات کی کھیپ پکڑلی،اور منشیات فروشی میں ملوث میاں بیوی گرفتار کرلیے ۔ سی پی او گوجرانوالہ رانا ایاز سلیم نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں بیوی یوسف اورفہمیدہ 2012سے منشیات کادھندا کررہے ہیں۔
(روز نامہ جنگ)
**********************