Jul 29, 2024
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)لاہور میں ٹریفک قوانین کے نفاذ کیلئے مصنوعی ذہانت سسٹم فعال کر دیا گیا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے ای چلان کئے جا رہے ہیں۔ ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس سسٹم کی مدد سے ای چلاننگ کا سلسلہ جاری کیا گیا۔جنوبی ایشیا ء میں پہلی بار 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی مدد سے چلاننگ کا سلسلہ جاری کیاگیا۔
(روز نامہ جنگ)
********************