Jul 19, 2024
لاہور (نامہ نگار) پنجاب پولیس سپیشل آپریشنز سیل اور انٹرپول اسلام آباد نے مشترکہ بین الاقوامی آپریشن کرتے ہوئے قتل، اقدام قتل سمیت دیگر سنگین جرائم میں مطلوب 9 خطرناک اشتہاریوںکو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر کے پاکستان منتقل کر دیا۔ عرفان اصغر، فرحان نزاکت، ثمر عباس شامل ہیں۔
(روز نامہ نوائے وقت)
********************
