ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دیرینہ دشمنی پر 03 افراد کے قتل کا معاملہ،

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دیرینہ دشمنی پر 03 افراد کے قتل کا معاملہ،
 آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی اوفیصل آباد سے رپورٹ طلب،

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دیرینہ دشمنی پر 03 افراد کو قتل کرنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئی آر پی اوفیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ آئی جی پنجاب نے ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں اور لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔

 

 

(ہینڈ آؤٹ  نمبر683)

سیدمبشر حسین

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

***************************

Press Release Date: 
Monday, July 8, 2024