Jul 06, 2024
لاہور (کر ائم رپو رٹر) پنجاب پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ایک اور اشتہاری مجرم مسقط سے گرفتار کرلیا اشتہاری مجرم عمران علی 2017ء سے ضلع اٹک کی پولیس کو مطلوب تھا ملزم نے تھانہ حسن ابدال کی حدود میں شہری کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا، پنجاب پولیس نے انٹرپول سے ملزم کا ریڈ نوٹس جاری کروایا پنجاب پولیس کی ٹیم نے ائر پورٹ سے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
(روز نامہ پاکستان)
************************
