آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی ڈسکہ سادات علی کو اختیارات سے تجاوز اور ناقص کارکردگی پر معطل کر دیا،

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بڑا ایکشن
 آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی ڈسکہ سادات علی کو اختیارات سے تجاوز اور ناقص کارکردگی پر معطل کر دیا،
ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز احسن یونس نیڈی ایس پی ڈسکہ کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا
 
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنے 01  پولیس آفیسر کو معطل کر کے سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق، ڈی ایس پی ڈسکہ سادات علی کو اختیارات سے تجاوز اور ناقص کارکردگی کی بناء  پر معطل کر کے سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اوراس سلسلے میں ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز احسن یونس نے ڈی ایس پی ڈسکہ کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
 
 

(ہینڈ آؤٹ  نمبر662)

سیدمبشر حسین

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

***************************

Press Release Date: 
Tuesday, July 2, 2024