Jun 09, 2024
لاہور (کر ائم رپو رٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم اور مسلسل مصروف عمل ، آئی جی پنجاب کی زیر نگرانی چلنے والے ہیلتھ ویلفیئر پروگرامز کے تحت دوران ڈیوٹی زخمی ہونے والے پولیس ملازمین کو میڈیکل اخراجات کی ادائیگی کیلئے مزید 13 لاکھ روپے جاری کر دئیے گئے۔
(روز نامہ پاکستان)
********************