غلام محی الدین کی ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی کی منظوری

Jun 01, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ کا اجلاس سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ایچ پی غلام محی الدین کی ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی۔ دوران اجلاس 3 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے کیس زیر غور آئے، میرٹ اور قواعد و ضوابط کے مطابق غلام محی الدین کو ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

(روز نامہ پاکستان)

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭