May 30, 2024
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سنٹرل پولیس آفس میں بہترین کارکردگی کے حامل افسران و اہلکاروں کوتعریفی اسناد اور کیش انعامات دئیے تقریب میں ملتان کی 21، گوجرانوالہ کی 2، گجرات کی 3 ٹیموں نے تعریفی اسناد و کیش انعامات حاصل کئے ۔
