May 29, 2024
ملتان(نمائندہ جنگ) کراچی سے2سالہ بچہ کو صفحمبینہ اغوا کرکے ملتان پہنچنے والا ملزم وہاڑی چوک پر عوام کے ہتھے چڑھ گیا ۔نیو بس ٹرمینل پر سکیورٹی گارڈ نے مشکوک شخص کو روکا جس کے پاس دوسال کا بچہ موجود تھا،مشکوک شخص بھاگ نکلا، گارڈ کے شور پر لوگوں نے بھاگنے والے صدام کو پکڑ کر خوب درگت بنائی، جس کے بعدپولیس کے حوالے کردیا گیا۔
(روز نامہ جنگ)
**********************