سرگودھا، توہین مذہب کاالزام ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں ملوث گرفتار افراد کی تعداد 140 ہو گئی

May 29, 2024

سرگودھا(نامہ نگار)سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام کے بعد ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کرنیوالے افراد کی گرفتاری کا عمل گزشتہ روز بھی جاری رہا،پولیس کے مطابق گرفتار افراد کی تعداد 140 ہو گئی ہے۔

(روز نامہ جنگ)

************************