اے ایس پی شہر بانو وزیر داخلہ محسن نقوی کی پی ایس اوتعینات

May 28, 2024

محمد شاہ رخ خان بطور اسسٹنٹ چیف سیکیورٹی آفیسر خدمات انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس سروس گریڈ 17 کی سیدہ شہر بانو نقوی کو وزیر داخلہ کی پی ایس او تعینات کر دیا گیا ہے۔

(روز سٹی 42)

********************