سرگودھا واقعہ سازش ، علماء کسی مجرم کی حمایت نہیں کرینگے ،طاہر اشرفی

May 28, 2024

سرگودھا (نامہ نگار) چیئر مین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کمشنر آفس سرگودھا میں مسیحی رہنماؤں اور تمام مکاتب فکر کے علماء و دیگر افرادکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے کہا ہے کہ پاکستان میں خود ہی مدعی ، خود ہی منصف اور خود ہی جلاد کی پالیسی نہیں چلے گی ، سرگودھاواقعہ پاکستان اور اسلام کیخلاف سازش ہے ، اس کے خلاف ہمیں متحد ہونا ہوگا ،تمام مکاتب فکر کے علماء مشائخ نے طے کیا ہے کے کسی مجرم کی حمایت نہیں کی جائے گی۔

(روز نامہ جنگ)

***********************