لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر،کرائم رپورٹر سے)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 65ڈی ایس پی ،2ایسایس پی اور 2ایس پیز کے تقرروتبادلے کر دیئے ۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد اجمل کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت ، عبدالوہاب کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن فیصل آباد، سدرہ خان کو ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن اور غیور احمد خان کو ایس پی آپریشنز صدر لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔ احمد علی بخا ری ایس ڈی پی او منڈ ی یز مان بہا ولپو ر ،خد ا داد للہ ڈی ایس پی انو سٹی گیشن اٹک ،سید تیمو ر حسین ڈی ایس پی مو با ئل سو ل لا ئن لا ہور، ڈی ایس پی ڈولفن سکو اڈ سو ل لا ئن لا ہو ر ،محمد طا ہر زین العا بد ین ڈی ایس پی تھر ی اینٹی رائٹ یو نٹ لا ہو ر، طارق ارشا د ڈی ایس پی پی ایچ پی شیخو پو رہ ،غلا م مر تضیٰ ڈوگر ایس ڈی پی او مر ید کے ،غلا م صا بر ڈی ایس پی انو سٹی گیشن چینو ٹ ،عا بد رشید ڈی ایس پی تھر ی ٹی ٹی آ ئی چو ہنگ لا ہو ر،محمد قیصر حسنین شا ہ ڈی ایس پی رجحا ن راجن پو ر سمیت دیگر ڈی ایس پیز کے تقر ر وتبا دلو ں کے احکا ما ت جا ری کر دیئے گئے۔
(روز نامہ جنگ)
***********************