دبئی سے مغوی بچی بازیاب

May 23, 2024

لاہور (کرائم رپورٹر ) پنجاب پولیس نے سیالکوٹ سے اغوا ہونے والی ڈیڑھ سالہ میرب جاویدکو دبئی سے بازیاب کروالیا اور ملزمہ محمودہ اختر اور اشتہاری فاروقکو گرفتارکر لیا۔

(روز نامہ جنگ)

************************