پنجاب پولیس کی طرز پر کراچی میں ڈولفن فورس تشکیل دینے کا منصوبہ

May 14, 2024

کراچی( اسٹاف رپورٹر )پنجاب پولیس کی طرز پر کراچی میں ڈولفن فورس تشکیل دینے کا منصوبہ،وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کراچی پولیس آفس کا خصوصی دورہ کیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے دوران اجلاس بریفنگ دیتے ہوئے پنجاب پولیس کی طرز پر ڈولفن فورس کی تشکیل کی تجویز دی اور اس ضمن میں 1800موٹر سائیکلز کی فراہمی کی سفارش کی۔

(روز نامہ جنگ)

********************