Apr 02, 2024
لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنے 172 سب انسپکٹرز کی انسپکٹرز کے عہدہ پر ترقی دے دی ۔ ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ سلطان احمد چوہدری کی زیرصدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا ، جس میں صوبہ بھر سے 400 سے زائد سب انسپکٹرز کے کیسز زیر غور آئے۔
(روز نامہ جنگ)
********************