آئی جی پنجاب کا پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم

Apr 01, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم  دیا گیا  سپیشل ٹیمیں لاہور سمیت صوبہ بھر میں قانون شکنوں کے خلاف اقدامات یقینی بنائیں۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور دھاتی ڈور و پتنگوں کی تیاری،  خرید و فروخت اور استعمال میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے  24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں پتنگ بازی ایکٹ کے تحت  41 ملزمان گرفتار، 32 مقدمات درج کر لیا پولیس ملزمان کے قبضے سے 957 پتنگیں، 23 چرخیاں برآمدکر لیاگذشتہ 34 روز کے دوران لاہور سمیت صوبہ بھر میں اینٹی کائٹ فلائنگ کے ایکٹ کے تحت3603 ملزمان گرفتار، 3469 مقدمات درج کر لیا ملزمان سے 217461 پتنگیں، 14693 چرخیاں برآمدکر لی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی والدین کو اپنے بچوں کو پتنگ بازی سے باز رکھنے کی اپیل،سپروائزری افسران دھاتی ڈور و پتنگوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی خود نگرانی کریں۔

(روز نامہ پاکستان)

**********************