Mar 15, 2024
لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے تحفظ درسگاہ کے امور بارے اجلاس کی صدارت کی ۔آئی جی نے کہاکہ تحفظ درسگاہ ٹرانسجینڈر بچوں کی معیاری تعلیم اور ووکیشنل ٹریننگ کی علمی ضروریات کو پورا کرے گا، آئی جی پنجاب نے کہا کہ تحفظ درسگاہ کا قیام ٹرانسجینڈرز بچوں کے روشن مستقبل کا ضامن ہے۔
(روز نامہ جنگ)
*******************