Mar 03, 2024
مریدکے(نامہ نگار)ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی ڈی ایس پی مریدکے ملک طاہر صدیق ،ایس ایچ او حاجی ولی حسن پاشا کے ہمراہ ڈاکوئوں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے کانسٹیبل کے گھر آمد، شہید کانسٹیبل ملک بلال کے والدین سے تعزیت کی اور آئی جی پولیس پنجاب کی طرف سے ایک کروڑ روپے کا چیک دیا جبکہ شہید کے بھائی کو نوکری دینے کیلئےمکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
(روز نامہ جنگ)
****************