آئی جی کاایلیٹ ٹریننگ سنٹربیدیاں کادورہ،کام تیز کرنیکی ہدایت

Feb 22, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایلیٹ ٹریننگ سنٹر بیدیاں روڈ کا دورہ کیا،ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ وقار عباسی، اے آئی جی ڈویلپمنٹ صاحبزادہ بلال عمر نے آئی جی پنجاب کو ہاؤسنگ پراجیکٹ بارے بریف کیا۔آئی جی نےکام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ۔

(روز نامہ جنگ)

*****************