آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ملتان سٹیڈیم آمد،

پی ایس ایل سیزن 09: ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے مابین میچ،
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ملتان سٹیڈیم آمد،
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ملتان سٹیڈیم میں آمد، پی ایس ایل سیزن 09: ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے مابین میچ کھیلا جار ہا ہے۔آر پی او ملتان اور سی پی او ملتان آئی جی پنجاب کے ہمراہ تھے۔شائقین کرکٹ نے آئی جی پنجاب کو اپنے درمیان پا کر والہانہ محبت کا اظہار کیا،شائقین کرکٹ نے آئی جی پنجاب اور پنجاب پولیس کے حق میں نعرے لگائے،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دیا،ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ شائقین کرکٹ نے آئی جی پنجاب کے ساتھ سلفیاں بھی  بنائیں۔
 

(ہینڈ آؤٹ  نمبر183)

سیدمبشر حسین

ڈائریکٹر پبلک ریلیشن

پنجاب پولیس

***************************

Press Release Date: 
Wednesday, February 21, 2024