شیخوپورہ: گاڑی سے 217 کلو چرس اور 40 کلو افیون برآمد
شیخوپورہ: گاڑی سے 217 کلو چرس اور 40 کلو افیون برآمد
Feb 02, 2024
شیخوپورہ: گاڑی سے 217 کلو چرس اور 40 کلو افیون برآمد: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کامیابی پر ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت اور ٹیم کو شاباش دی۔