لیڈی پولیس اہلکاروں کیلئے ای بائیکس خریدنے کا فیصلہ

Jan 25, 2024

 محکمہ خزانہ پنجاب نے پنجاب پولیس میں تعینات لیڈی پولیس اہلکاروں کے لئے ای بائیکس خریدنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لئے محکمہ خزانہ پنجاب نے 3کروڑ روپے کا بجٹ جاری کر دیا ہے۔

**************