Dec 31, 2023
لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کے ریسلر ہارون مسیح نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ہارون مسیح نے پولیس انٹر ڈسٹرکٹ یونٹس چیمپئن شپ 2023 میں پہلی پوزیشن حاصل کی سیف سٹیز ریسلر نے 79 کلوگرام کیٹگری میں 5 مقابلے جیت کر فائنل میں جگہ بنائی پولیس انٹرڈسٹرکٹ یونٹس چیمپئن شپ فائنل میں گوجرانولہ کے پہلوان کو زیر کرکے گولڈ میڈل جیتا۔
(روز نامہ جنگ)
***************