Dec 17, 2023
لاہور(نامہ نگار)ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ رواں برس جنوری سے جاری کریک ڈاؤن میں اب تک پولیس ٹیموں نے صوبہ بھر میں مجرمان سے 9256 ملین کیش برآمد کیا، 6274 ملین مالیت کا مال مسروقہ برآمد کرکے مالکان کو واپس دلوایا گیا، لوٹی اور چوری ہونیوالی 1487 کاریں مجرمان سے برآمد کی گئیں۔ 36043 موٹر سائیکلیں برآمد کرکے شہریوں کو واپس دلوائی گئیں۔
(روز نامہ نوائےوقت)
*****************