اہم اعلان

Oct 10, 2023

اہم اعلان

عوام النا س کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اگر کسی بے گناہ شخص کا  شناختی کارڈ نمبر  غلطی سے کسی ایف آئی آر کے ریکارڈ  کا حصہ ہے تو فوری طور پر اس کی تصحیح کے لیے متعلقہ ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر سے رابطہ کریں۔ زیادہ سے زیادہ چار ہفتوں میں بعد از انکوئری شناختی کارڈ نمبر پولیس ریکارڈ سے نکال دیا جائے گا۔

بحکم جناب آئی جی پنجاب کسی پولیس ملازم کی جانب سے کسی معصوم/بے گناہ شخص کا شناختی کارڈ نمبر ایف آئی آر کے ریکارڈ میں غلطی سے ڈالنے کی سزا میجر پنشمنٹ یا لیگل ایکشن  (Major Punishment or Legal Action) ہے۔

 

منجانب

پنجاب پولیس