پنجاب پولیس کی ہنی ٹریپ کے ذریعے سادہ لوح شہریوں کو اغوا کرنے والے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری

Sep 15, 2023

 انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس کی ہنی ٹریپ کے ذریعے سادہ لوح شہریوں کو اغوا کرنے والے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اسی تسلسل میں پنجاب پولیس کے اینٹی ہنی ٹریپ سیل کی رحیم یار خان میں بروقت کارروائی، مزید دو افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا، ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ رحیم یار خان پولیس اب تک 214 شہریوں کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا ہونے سے بچا چکی ہے۔

************