پروموشن بورڈ کا اجلاس ، 53 انسپکٹرز کی ڈی ایس پی عہدوں پر ترقی کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری

Sep 14, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر)پروموشن بورڈ کے اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری ، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز احسن یونس، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون ڈاکٹر انعام وحید، ڈپٹی سیکرٹری رولز، سیکشن آفیسر پولیس کی شرکت، ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والے افسران میں انسپکٹرز محمد آصف، محمد ناصر، محمد ندیم اقبال، حفیظ الرحمان، محمد جواد انور، فیصل منظور، عمر دراز، مہر علی، محمد طارق، محمد اسرار حسین جعفری، محمد آصف، ریاض احمد فیاض،ظفر محمودخان،خادم حسین، ملک عطااللہ، سید انتخاب حسین،آفتاب احمد، سید محمد سبطین شاہ، مسرورخان، محمد اکبر، محمد آفتاب شبیر، سعید انور، محمد سجادبٹ،محمد ثاقب بٹ،وسیم اختر، انسپکٹر عبدالحمید خان، احمد رضا جعفری، صداقت علی، مرزا ناصربیگ، انسپکٹر مجاہد حسین، حافظ عبید اللہ، تقی عباس اختر، علی رضا، محمد ظہیر بابر، محمدحیات خان،محمد شاہد تنویر، محمد نعیم، راشد رمضان، زاہد علی، مامون علی، محمد طاہربشیر، ممتاز احمد، عمران محبوب خان، عرفان اکبر خان، ملک محمد اکبر، حق نواز، یونس علی، عبد العزیز، صفدر محمود، جاوید اقبال، مہدی حسن، طاہر اعجازاور سرفراز احمد شامل ہیں، آئی جی پنجاب نے ترقی پانے والے تمام افسران کو مبارکباد، پہلے سے زیادہ محنت سے فرائض کی ادائیگی کی ہدایت کی ۔
(روز نامہ پاکستان)

************